View 360 - جمعہ، 23 اپریل 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: اگر بین الافغان مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا، اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو؛ امریکی صدر جو بائیڈن کی بجٹ ترجیحات، ملک کو کس سمت لے جانا چاہتے ہیں؟ اور ہمارے مستقل سلسلے لائف تھری سکسٹی میں زندگی ذیابیطس کے ساتھ۔ ویو تھری سکسٹی اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔