View 360 – جمعہ 26 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں کچھ علاقوں کی سیکورٹی امریکی امداد سے چلنے والی مقامی پولیس فورس کے حوالے، لیکن متنازعہ وجوہات کیا ہیں؟ اور ملاقات ایک امریکی ڈاکڑ سے جو رہنگیاز کی مدد کے لئے برسرپیکار ہے۔