ویو 360 | قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین کو کن چیلنجز کاسامنا؟ | جمعہ، 4 مارچ 2022 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو 360 میں دیکھیے: کیا دنیا ایک اور سرد جنگ میں داخل ہو چکی ہے، پوچھیں گے امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن سے؛ قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین کو کن چیلنجز کا سامنا ہوا اور اب وہ لڑکیوں اور عورتوں کے لیے کیا کرنا چاہتی ہیں؟ اور اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کا چھٹا مرحلہ مکمل، بی جے پی کی سیاست پر دہلی میں طلبہ کیا سوچ ر کھتے ہیں؟ وی او اے اردو کا ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔