View 360 - جمعہ 6 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، عورت مارچ کا تنازعہ، مسئلہ مطالبات ہیں یا انہیں بیان کرنے کا طریقہ؟ امریکہ کا ویمن آف کریج ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی جلیلہ حیدر سے ملاقات اور پی ایس ایل پشاور نہیں پہنچی لیکن پرستار سٹیڈیم پہنچ رہے ہیں۔