View 360 – جمعہ 9 مارچ کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صدر ٹرمپ کی شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات پر رضامندی، پاک امریکہ تعلقات میں برف پگھلنے کے ملے جلے اشاروں کا تجزیہ، خاتون رپورٹر جو امریکی ٹی وی پر ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں، ممبئی کا روٹی بینک ضائع ہوتے کھانے سے خالی پیٹ کیسے بھر رہا ہے اور کچھ اہم خبریں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔