ویو 360 | پاکستان میں پیٹرول کی قیمت مزید کتنی بڑھے گی؟ | جمعہ، 27 مئی 2022 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط ملنے کے کتنے امکانات ہیں؟؛ چین کے ساتھ کسی تنازعے یا سرد جنگ میں نہیں جانا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بیان اور امریکہ میں کووڈ کیسز میں ایک بار پھر اضافہ۔ پروگرام ویو 360 کو پاکستان میں براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے:
0100-0400 UTC NET M3 DEEW
CANCEL 13745 KHZ
INSERT 13750 KHZ