View 360 – جمعہ 3 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کی سیاسی ہلچل کو واشنگٹن میں کیسے دیکھا جا رہا ہے، پاک چین تعلقات میں گہرائی عام لوگوں کے لیئے کیسے نئی راہیں کھول رہی ہے، امریکہ کے ایور گلیڈز نیشنل پارک کی سیر اور انٹرٹینمٹ کی دنیا سے ہالی وڈ ہائی لائٹس۔