View 360 – جمعہ 12 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں پاکستان کو آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کے کڑے سوالوں کا سامنا، 22 برس سے معذور افراد کی زندگیاں بدلنے میں کوشاں پاکستانی امریکی حشمت آفندی سے ملاقات اور پاکستانی فلمیں امریکی سینما گھروں میں کیسے جگہ بنا رہی ہیں۔