View 360 – جمعہ 7 ستمبرکا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ٹرمپ انتظامیہ کی سفارتی اور دفاعی لیڈرشپ کے دورہ جنوبی ایشیا سے پاکستان اور بھارت نے کیا حاصل کیا؟، پناہ گزینوں کے لئے انگریزی زبان کی کلاسیں اور امریکی انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے نمایاں خبریں اس ہفتے کی ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔