View 360 – پیر 13ا گست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی دارالحکومت میں سفید فام قوم پرستوں کی احتجاجی ریلی اور اس کے خلاف مظاہرہ، معاملات ہیں جو پاکستان میں نئی آنے والی حکومت کے لیے چیلنجز بن سکتے ہیں، امریکہ خلائی فوج بنانے کی راہ پر اور مردوں کے لیے مخصوص سمجھا جانے والا ایک شعبہ خواتین کی دسترس میں۔