View 360 – پیر 14 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی پرغزہ میں شدید احتجاج، پشتون تحفظ موومنٹ کا کراچی میں جلسہ۔کیا مزاکرات کے لئے حکومت کا تشکیل دیا جرگہ کچھ کر پائے گا، امریکہ میں مہاجرین کو انگریزی زبان سکھانے کا ایک مزیدار طریقہ اور میڈ ان پاکستان میں تانے بانے کا حساب رکھنے والے رفو گر.