View 360 - پیر، 17 مئی 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی میں بڑھتا ہوا جانی نقصان، واشنگٹن میں اسرائیلی حمایت برقرار مگر اختلافی بیانیے میں بھی شدت؛ پاکستان کرونا وائرس کی نئی اقسام کا سامنا کرنے کے لیے کتنا تیار ہے؟ اور لے کر چلیں گے آپ کو پشاور کی ایک یونیورسٹی کے ڈے کئیر سینٹر میں جو یونیورسٹی میں کام کرنے والی خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔