View 360 - جمعرات، یکم اپریل 2021 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: گورنر نیویارک پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام، کیا نامناسب جنسی رویے کے الزامات امریکی سیاست دانوں کے کریئر اور خود الزام لگانے والوں کی زندگیوں پر کوئی بڑا اثر ڈالتے ہیں؟ اپنی حفاظت ویسے تو سب کے لیے اہم ہے، لیکن لڑکیوں کا اپنے دفاع کے لیے کراٹے سیکھنا شاید اور بھی ضروری ہے، ملوائیں گے آپ کو کراٹے چیمپئىن کلثوم ہزارہ سے؛ اور امریکی دارالحکومت کا مشہورِ زمانہ چیری بلاسم فیسٹیول کرونا کی وبا سے کس طرح متاثر ہوا ہے؟