ویو 360 | گریمی ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی آرٹسٹ عروج آٖفتاب کی وی او اے سے خصوصی گفتگو | جمعرات، 7 اپریل2022 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو 360 میں دیکھیے: گریمی ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی آرٹسٹ عروج آٖفتاب کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو؛ 10 سال کی عمر تک انتقال کرنے والے 50 فی صد پاکستانی جنیاتی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں، وجوہات اور بچاؤ کیا ہے؟ اور صدر جو بائیڈن کی جانب سے شہریوں کے لیے صحت عامہ کے نظام کو بہتر بنانے کی کوشش۔ پروگرام ویو 360 اب آپ پاکستان میں سیٹلائٹ پر براہِ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔
0100-0400 UTC NET M3 DEEW
CANCEL 13745 KHZ
INSERT 13750 KHZ