View 360 – جمعرات 30 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ بڑا فوکس ہوگی، افغانستان کے الزامات ماحول کو خراب کرنے کی ایک کوشش، جبری گمشدہ افراد کا عالمی دن، انناس صرف کھانے کے ہی نہیں صحتمند جلد کے لیے بھی اور امریکہ میں عید الاضحی کی خوشیوں میں غیر مسلم بھی شامل۔