View 360 - جمعرات، 5 اگست 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی صورتِ حال کے لیے بھارت کس حد تک تیار ہے؟ امریکہ کی سب سے بڑی ریاست الاسکا میں حادثات کا شکار ہونے والے جانوروں کو بچانے کی کوشش کیسے کی جاتی ہے؟ اور پاکستان میں الیکٹرک بائیکز چلانے کا منصوبہ۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔