View 360 – جمعرات 14 دسمبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں کیا امریکی ووٹر صدر ٹرمپ کے نظرئیے کو رد کر رہے ہیں؟ اور شمالی کوریا کے معاملے پر امریکی وزیر خارجہ اور وہائٹ ہاوس میں ایک بار پھر اختلاف، مسلمان ممالک یروشلم کے معاملے پر متفق لیکن متحد کیوں نہیں؟ دہلی میں اردو کا جشن اور منٹو اور کتنی کافی اچھی صحت کے لیے کافی ؟