View 360 - جمعرات 24 جنوری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، امریکہ میں حکومت کا جزوی شٹ ڈاون جاری، صدر ٹرمپ کا کانگریس سے سالانہ خطاب ملتوی، تعلیم کا عالمی دن، پاکستان میں مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں سست روی کا شکار اور ایک امریکی جیل میں مسلمانوں کے لئے چلایا جانے والا خصوصی دینی پروگرام۔