View 360 – جمعرات 11 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں سعودی صحافی کی ترکی میں گمشدگی پر واشنگٹن میں تشویش، پاکستان میں کم عمری کی شادی لڑکیوں کا مستقبل کیسے متاثر کر رہی ہے اور سزا یافتہ نوجوانوں کو جرائم کی دنیا سے دور رکھنے کی ایک کوشش۔