View 360 - منگل، 27 اپریل 2021 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو 360 میں دیکھیے: بھارت میں کرونا کی دوسری لہر، طبی عملہ کن مشکلات کا سامنا کر رہا ہے؟ کرونا وبا کے باعث ترکی میں موجود شامی پناہ گزینوں کی تکلیفوں میں اضافہ؛ اور مویشی اور پالتو جانوروں کے مالکان کی مدد اور رہنمائی کے لیے پنجاب کے محکمۂ لائیو اسٹاک کی کوششیں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔