View 360 - منگل، 6 اپریل 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: کرونا وائرس کی عالمی وبا سے بیشتر ممالک میں انسانی حقوق کی صورتِ حال مزید خراب؛ بنگلہ دیش میں آزادیٔ صحافت خطرے میں، ڈیجیٹل سیکیورٹی ایکٹ کا صحافیوں کے خلاف بے جا استعمال؛ اور ہوائی جہازوں کو جراثیم سے پاک کرنے والے ایک خودکار روبوٹ کی کہانی۔