View 360 - منگل، 10 اگست 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان میں جاری لڑائی میں کم از کم 27 بچوں کی ہلاکت، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش؛ پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر، کیا محض لاک ڈاؤنز وائرس کا پھیلاؤ روک سکتے ہیں؟؛ اور واشنگٹن ڈی سی و نیویارک میں بارش کا موسم پاکستانی آرٹسٹ سردار عزیز کی نظر میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔