View 360 - منگل 11 اگست کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے، طالبان قیدیوں کی رہائى کیا افغانستان میں امن کا راستہ ہموار کر پائے گی؟ پاکستان میں کورونا کی صورت حال پر اقوام متحدہ کا اظہار اطمینان، زمینی حقائق کیا ہیں اور اگلا امریکی صدر کون ہو گا؟ امریکی صدارت کی پیش گوئی کے دو مقبول ماڈلز کے خالقین کے جواب۔