View 360 - منگل 17 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، شہریت قانون پر معروف بھارتی سیاست دان اسد الدین اویسی کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو، مسلمان خواتین کھلاڑیوں کا حجاب پہننا متنازع کیوں؟ اور پناہ گزینوں کے مسائل سے نمٹنے کے لئے دنیا کا پہلا گلوبل ریفوجی فورم۔