ویو 360 | ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟| منگل، 25 جنوری 2022 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو 360 میں دیکھیے: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس، عالمی درجہ بندی میں امریکہ پہلی بار ٹاپ 25 سے نیچے، پاکستان کے پوائنٹس میں بھی مزید کمی؛ افغان طالبان کے اوسلو میں سول سوسائٹی کے نمائندوں سے مذاکرات جاری، دوسری جانب انسانی حقوق کے لیے سرگرم خواتین افغانستان چھوڑنے پر مجبور؛ اور ترکی کے آئندہ انتخابات میں صدر ایردوان کی نوجوانوں سے امیدیں کیا پوری ہو پائیں گی؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔