View 360 - منگل 2 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، ایران آگ سے کھیل رہا ہے-مقررہ حد سے زیادہ یورینیم افزودہ کرنے کے ایرانی اقدام پر امریکی صدر کا بیان، ایک دہائی میں بھارت اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیار دوگنے ہو گئے-جوہری ہمسایوں میں مذاکرات کا کتنا امکان ہے اور ورچول رئیلٹی پولیس کو سکھا رہی ہے زہنی طور پر معزور افراد کو ہینڈل کرنا۔