View 360 – منگل 3 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ کی جانب سے ایران پر پھر سے اقتصادی پابندیاں جلد ہی لگا دی جائیں گی، امریکہ کی نئی بین الاقوامی تجارتی پالیسیوں کے باعث ٹرمپ انتظامیہ کو ملک کے اندر اور باہر سے دباو کا سامنا، امریکہ میں بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم میں اظہار رائے کی حدود پر بحث اور کراچی میں بسے منی افغانستان کی سیر۔