View 360 - بدھ، 28 اپریل 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: کیا پاکستان میں کرونا وائرس صرف پابندیوں پر عمل درآمد میں غفلت کے باعث پھیل رہا ہے یا کچھ اور وجوہات بھی ہیں؟ امریکہ میں صدر کے پہلے 100 دن کی کارکردگی کیوں اور کتنی اہم سمجھی جاتی ہے؟ جواب سمپلی امریکہ میں؛ اور بہاری گھرانوں میں افطار کی خاص سوغات 'گھگھنی' ۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔