View 360 – بدھ 4 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا روس کی جانب رویہ نرم ہے یا سخت، شام کی صورت حال پر انقرہ میں سہ فریقی اجلاس، دنیا کا بدلتا سیاسی نقشہ جنوبی ایشیا کے لئے کیا معنی رکھتا ہے، فیس بک جمہوریت کے لئے خطرناک ہے یا فائدہ مند اور 14 سو سال پرانی ایک ادھوری شادی کی کہانی۔