View 360 - بدھ، 7 اپریل 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: نو سال بعد کسی روسی وزیرِ خارجہ کا پاکستان کا پہلا دورہ؛ بچوں کو کرونا سے خطرہ بڑوں کے مقابلے میں کم لیکن ویکسین لگانا پھر بھی ضروری کیوں؟ اور کرونا وبا کے دوران پاکستان کی تھیٹر انڈسٹری نے خود کو کس طرح تبدیل کیا؟