View 360 – بدھ 13 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں یروشلم کے معاملے پر او آئی سی کا ترکی میں اجلاس، امریکہ شمالی کوریا کے ساتھ بلا شرائط مزاکرات کے لیئے تیار، امریکی سینیٹ کا اہم الیکشن صدر ٹرمپ کی پارٹی کو شکست، پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری حدود کے تنازعے میں پھنسے ماہی گیر اور گھر اور گاڑیاں جو اپنے لیئے خود توانائی پیدا کریں گے