ویو 360 | منجمد افغان اثاثے بحال کیے جائیں، پاکستان اور چین کا مشترکہ مطالبہ | بدھ، 9 فروری 2022 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج ویو 360 میں دیکھیے: افغان حکومت کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں، پاکستان اور چین کا مشترکہ مطالبہ، امریکہ اور دیگر مغربی ملکوں کی پابندیاں ہیں کیا؟ آج کے 'سمپلی امریکہ' میں نظر ڈالیں گے امریکی ایتھلیٹس کی اولمپکس میں تاریخی کامیابیوں پر؛ اور سابق امریکی صدر جمی کارٹر دنیا سے کس بیماری کے خاتمے کی خواہش رکھتے ہیں؟ جانیں گے کارٹر سینٹر کی کوششوں کے بارے میں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔