View 360 - بدھ 20 مئی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، امریکی ریاست نیوجرسی میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ کاؤنٹی کے مسلمان میئر حمید الدین سے خصوصی ملاقات، کرونا وائرس کے باعث خوراک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نیویارک شہر میں روزانہ لاکھوں کھانے تقسیم اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں شہد کی پیداوار میں کمی۔