View 360 – بدھ 7 نومبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ میں مڈ ٹرم انتخابات کے بعد کانگریس دونوں بڑی جماعتوں میں بٹ گئی، پہلی بار 2 مسلمان امریکی خواتین ایوان نمائندگان کے لئے منتخب اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل ملک کی ساکھ کے لئے کیا معنی رکھتا ہے۔