View 360 - بدھ 18 اکتوبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں پی آئی اے کا نیو یارک سے پروازیں ختم کرنے کا اعلان، پاکستانی امریکی پریشان، دہلی والے پٹاخوں کے بغیر دیوالی منانے پر کیوں مجبور اور لیبارٹریاں جو سونا اور ہیرے اگل رہی ہیں۔