View 360 – بدھ 3 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں عالمی عدالت انصاف نے ایران کی ایک درخواست پر امریکہ کے خلاف فیصلہ دیا ہے، واشنگٹن میں پاک امریکہ مذاکرات، امریکی کانگرس کے انتخابات میں گن کنٹرول کا موضوع گرم اور پاکستان میں آرگینک بیوٹی پروڈکٹس کا آن لائن کاروبار۔