View 360 - بدھ 25 ستمبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں، دنیا فوج پر ریکارڈ رقم خرچ کر رہی ہے مگر کیا تنازعات کی شکل بدل رہی ہے؟، شام کا الہول کیمپ جہاں داعش کا خطرہ پھر پنپ رہا ہے اور امریکہ میں غلامی کی تاریخ پر ہماری خصوصی سیریز کے تیسرے حصے میں چلیں گے انگولا۔