میونخ شوٹنگ میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاع

Your browser doesn’t support HTML5

جرمن پولیس ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حملہ آوروں کی کل تعداد ’’تین ہے جو ابھی مارے یا پکڑے نہیں گئے، جب کہ ہلاک شدگان کی تعداد پانچ ہے‘‘۔ ذرائع نے کہا ہے کہ شوٹنگ کا واقعہ دہشت گردی معلوم ہوتی ہے