سکھر کا سادھو بیلا، مختلف زبانوں میں تحریر کردہ نایاب کتب کا ایک خزانہ

Your browser doesn’t support HTML5

سکھر میں پاکستان کا سب سے بڑا ہندوں کا دو سو سالہ قدیم مقدس مقام شری سادھو بیلا دریائے سندھ کے عین درمیان ایک جزیرے میں واقع ہے۔ 9 ایکڑ پر پھیلے ہوئے اس آستھان کی خاص بات یہاں موجود وہ لائبریری ہے جس مین مختلف زبانوں کی نایاب کتب کا ایک خزانہ بھی شامل ہے۔ آئیے آپ کو متعارف کراتے ہیں اس سادھوبیلا سے۔