امریکہ: خلا کے لئے بھی فوج تیار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج، بری، بحری اور فضائی حدود کی رکھوالی تو کرتی ہے لیکن کیا اب امریکہ خلا کے لئے بھی فوج تیار کرے گا؟ یہ فیصلہ تو کانگرس کرے گی لیکن امریکی محکمہ دفاع نے اس سلسلے میں کام ضرور شروع کر دیا ہے۔