محمد وسیم کی ورلڈ باکسنگ میں چھٹی فتح

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ باکسنگ کاؤنسل کی فلائی ویٹ سلور کیٹیگری میں نمبر ون باکسر محمد وسیم نے پانامہ کے باکسر الئیاسر والڈیز کو ناک آؤٹ کرکے مسلسل چھٹی فتح حاصل کرلی ہے۔ بدھ کو پانامہ سٹی میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے والڈیز کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔