واشنگٹن میں سانحہ ِپشاور کی یاد میں مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں سانحہ ِ پشاور کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ڈی سی ایم ڈاکٹر اسد مجید بھی اس موقعے پر موجود تھے اور اس حوالے سے انہوں نے وی او اے سے گفتگو کی۔۔۔۔