پانی بچانے کا آلہ بنانے والے پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پانی کے ذخائر پر دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ استعمال سے تقسیم تک کہیں کوئی ضابطہ کار طے نہیں۔ پانی کے مسائل کا حل صرف حکومت کی ذمے داری نہیں۔ اس سوچ کے تحت لاہور کے بعض کاروباری افراد منفرد آئیڈیاز کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ