لاہور کے آبی راستے

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے دریائے راوی میں برسات کے دنوں میں اتنا پانی ہوتا ہے کہ اُس میں کشتیاں اور جہاز باآسانی چل سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت چاہے تو آبی راستون کو نہ صرف سیاحت کیلئے بلکہ معمول کے سفر کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں لاہور سے ثمن خان کی یہ رپورٹ۔