ویکلی ہائی لائٹس | کراچی میں ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کب مکمل ہوں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اردو کے پوڈ کاسٹ 'ویکلی ہائی لائٹس' میں اس ہفتے شامل ہے: کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لیے بسوں کی آمد اور سرکلر ریلوے کی بحالی کی باتیں، امریکہ میں سفید فام افراد کی آبادی کم کیوں ہو رہی ہے؟ مارشل آرٹس میں درجنوں عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستانی نوجوان کی کہانی، انور مقصود کی دلچسپ اور کھری کھری باتیں اور بہت کچھ۔