دنیا کے امیرترین شخص کو ٹوئٹر بوٹس سے مسئلہ کیا ہے ؟

Your browser doesn’t support HTML5

مائیکرو بلاگنگ سائٹ 'ٹوئٹر' پر بہت سے اکاؤنٹس مشینوں کے ذریعے چلائے جاتے ہیں۔ ان اکاؤنٹس کو 'ٹوئٹر بوٹس' کہا جاتا ہے۔ ٹوئٹر خریدنے کے خواہشمند ایلون مسک کو بوٹ اکاؤنٹس پر اعتراض کیا ہے؟ جانیے آعیزہ عرفان کے اس ایکسپلینر میں۔