شارک کی نسل 'میگلاڈان' کیسے معدوم ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

زمین پر انسانوں کی آمد سے قبل کچھ ایسے جانور بھی بستے تھے جن کا آج کوئی وجود نہیں۔ ان میں شارک کی ایک نسل 'میگلاڈان' بھی شامل ہے۔ قدیم دور کی اس شارک کا سمندر سے وجود کیسے ختم ہوا؟ جانیے عبدالعزیز خان کی اس رپورٹ میں۔