پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو کاروبار میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تقریباً 13 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں جنہیں 'پروف آف رجسٹریشن' کارڈ جاری کیا گیا ہے۔ تاہم اس کارڈ پر افغان مہاجرین پاکستان میں اپنا کوئی بڑا کاروبار رجسٹر نہیں کرا سکتے۔ کئی دہائیوں سے بسے ان مہاجرین کو کاروبار میں کیا مشکلات در پیش ہیں؟ جانتے ہیں عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔