سرینگر میں جی 20 اجلاس؛ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آج سے عالمی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس ہو رہا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ جموں و کشمیر متنازع علاقہ ہے اور یہاں اس طرح کے اجلاسوں کا انعقاد عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے عوام اس اجلاس کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی اس ویڈیو میں۔