برفانی فرش پر کھیلا جانے والا کھیل 'کرلنگ'
Your browser doesn’t support HTML5
کرلنگ برف پر کھیلا جانے والا ایسا کھیل ہے جس میں ایک بھاری پتھر کو برف پر دھکیل کر اس کو ایک سرکل میں لانا ہوتا ہے۔ اس کھیل کے بارے میں دلچسپ معلومات دیکھیے عبد العزیز خان کی اس رپورٹ میں۔